پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان ، پیٹرول 12 پیسے، ڈیزل 66پیسے سستا

Jul 31, 2026 | 23:12:PM
پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان ، پیٹرول 12 پیسے، ڈیزل 66پیسے سستا
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے ، پیٹرول 12 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 66 پیسے کمی کی گئی ہے ۔ 

پیٹرول کی نئی قیمت 336 روپے 3 پیسے فی لیٹر  جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 392 روپے 38 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے ۔