ملکہ کوہسار مری میں رواں سال کی پہلی برفباری، ہر سو سفیدی چھا گئی

Jan 31, 2024 | 00:56:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حیدر علی) جنوری نے جاتے جاتے اپنا آپ منوا لیا، ملکہ کوہسار مری میں ہیوئی برفباری کا سپل جاری، ہر سو سفیدی ہی سفیدی چھا گئی۔

مری۔ملکہ کوہسار مری میں ہیوئی برفباری کا سپل جاری، طویل خشک سالی کے بعد ہیوی برفباری جاری، سال نو میں پہلی مرتبہ مری نے مکمل سفید چادر اوڑھ لی، ہر سوں سفیدی سے رات میں بھی دن کا سماں۔

یہ بھی پڑھیں: پانی پر تیرتی برف سے بنی کشتی کی تصاویر وائرل

جدید موسمیاتی سسٹم کی پیشگوئی کے پیش گوئی کے مطابق برفباری کا جاری ہیوئی سپل رات اور کل دن بھی جاری رہنے کی توقع ہے اور برفباری 4 فروری تک کبھی مسلسل کبھی وقفہ وقفہ سے جاری رہ سکتی ہے۔