اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی میں سپرنگ سمسٹر 2026 کے داخلوں کی آخری تاریخ میں توسیع
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی میں سپرنگ سمسٹر 2026 کے داخلوں کی آخری تاریخ میں توسیع کردی گئی۔
اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی میں سپرنگ سمسٹر 2026 کے داخلوں کی آخری تاریخ 12 جنوری مقررکردی گئی۔
اس سے قبل داخلوں کی آخری تاریخ 31 دسمبر 2025 مقرر تھی۔
داخلوں کی تاریخ میں توسیع کی منظوری نائب صدر اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد نے دے دی۔

یہ بھی پڑھیں: ویلنگ، سکیٹِنگ، ہراسمنٹ کےخلاف زیرو ٹالرنس، ملوث افراد پر کریک ڈاؤن ہوگا