ڈاکٹر وردہ قتل کیس؛جے آئی ٹی نے رپورٹ صوبائی حکومت کو بھجوا دی

Dec 31, 2025 | 15:37:PM
ڈاکٹر وردہ قتل کیس؛جے آئی ٹی نے رپورٹ صوبائی حکومت کو بھجوا دی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ایبٹ آباد میں ڈاکٹر وردہ قتل کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے رپورٹ صوبائی حکومت کو بھیج دی۔
ممبر جے آئی ٹی اسحاق زکریاکے مطابق  تحقیقات کے دوران 100 سے زائد افراد کے بیانات قلمبند کئے گئے، قتل کیس کی تحقیقاتی رپورٹ صوبائی حکومت منظر عام پر لائےگی۔

یہ بھی پڑھیں:عوام کیلئے نئے سال پر بڑا ریلیف، پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
 اس حوالے سے ممبر اسحاق زکریانے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ تحقیقات کے دوران سو سے زائد افراد کے بیانات قلمبند کئے گئے،تحقیقاتی رپورٹ صوبائی حکومت منظر عام پر لائےگی، جے آئی ٹی سات ممبران پر مشتمل ہے۔