عوام کیلئے نئے سال پر بڑا ریلیف، پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)متحدہ عرب امارات میں پیٹرولیم کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا گیا۔
فیول پرائس کمیٹی کے مطابق پیٹرول سپر 98 کی نئی قیمت 2.53 درہم فی لیٹر ہو گی، دسمبر میں قیمت 2.70 درہم فی لیٹر تھی۔
پیٹرول اسپیشل 95 کی قیمت 2.42 درہم فی لیٹر مقرر کی گئی ہے جو کہ دسمبر میں 2.58 درہم فی لیٹر تھی۔
یہ بھی پڑھیں:سال نو کا جشن: آج یہ لنکس ہرگز نہ کھولیں ورنہ ۔۔۔۔۔؟