گورنر سندھ کا نوجوانوں کو بذریعہ قرعہ اندازی 24 دبئی کے ٹکٹس دینے کا اعلان

Aug 31, 2025 | 21:44:PM
گورنر سندھ کا نوجوانوں کو بذریعہ قرعہ اندازی 24 دبئی کے ٹکٹس دینے کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کراچی میں فلاحی ادارے کے تحت آئی ٹی انٹری ٹیسٹ کی تقریب میں شرکت کی۔

ترجمان کے مطابق اس موقع پر انہوں نے نوجوانوں کے لیے قرعہ اندازی کے ذریعے 24 دبئی کے ٹکٹس دینے کا اعلان کیا۔

ترجمان کے مطابق گورنر سندھ نے تقریب میں شریک ایک طالبہ کو بطور انعام عمرے کا ٹکٹ بھی دیا۔

ترجمان کے مطابق گورنر سندھ نے کہا کہ نوجوانوں کے ساتھ مل کر بھارت کی آئی ٹی ایکسپورٹ گرا دیں گے، ہماری پوری کوشش ہے کہ نوجوان اپنے پیروں پر کھڑے ہوں۔

یہ بھی پڑھیں:سعودی عرب میں بھی بارشوں نے قیامت ڈھا دی
 

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - سندھ
ٹیگز: