رحیم یار خان: خاندانی دشمنی کے باعث فائرنگ، 3 افراد جاں بحق

Aug 31, 2025 | 21:20:PM
رحیم یار خان: خاندانی دشمنی کے باعث فائرنگ، 3 افراد جاں بحق
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )رحیم یار خان میں کچے کے علاقے ماچکھہ میں دشمنی کے باعث فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔

اس حوالے سے مقامی پولیس نے بتایا ہے کہ دو خاندانوں کے درمیان فائرنگ کا واقعہ بستی نور شاہ میں پیش آیا ہے۔

پولیس فائرنگ کے واقعے کے حوالے سے تفتیش کر رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں :بھارت نے سلال ڈیم کے تمام دروازے کھول دئیے