یو ایس اوپن ٹینس میں خوشگوار لمحہ، تماشائی نے سٹیڈیم میں لڑکی کو پرپوز کردیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24news
Stay tuned with 24 News HD Android App
( ویب ڈیسک )یو ایس اوپن ٹینس میں بیلاروسی کھلاڑی سبالانکا اور کینیڈین کھلاڑی لیلیٰ فرنینڈز کے میچ کے دوران ایک لڑکے نے اسٹیڈیم میں لڑکی کو پرپوز کر کے لمحہ یادگار بنا دیا۔
اس غیر متوقع لمحے پر اسٹیڈیم تالیوں اور نعروں سے گونج اٹھا اور شائقین نے اس موقع کو خوب انجوائےکرتے ہوئے منظر کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کیا۔
یہ بھی پڑھیں:قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کا فتوحات کے بعد بڑا بیان آگیا
میچ کے بعد بیلاروسی کھلاڑی سبالانکا نے کہا کہ دورانِ کھیل انہوں نے پہلی بار ایسا خوشگوار واقعہ دیکھا، یہ واقعی خوبصورت لمحات تھے مگر ان کا فوکس گیم پر ہی رہا۔
ٹینس کھلاڑی سبالانکا نے جوڑے کو شادی کی پیشگی مبارک باد بھی دی۔