ایشیائی ترقیاتی بینک کا سیلاب متاثرین کیلئے 30 لاکھ ڈالر امدادکااعلان 

Aug 31, 2022 | 21:21:PM
ایشیائی ترقیاتی بینک، پاکستان، 3ملین ڈالر، امداد کی منظوری،
کیپشن: ایشیائی ترقیاتی بینک
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 3 ملین ڈالر امداد کی منظوری دیدی۔

تفصیلات کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک نے سیلاب متاثرین کیلئے امداد کا اعلان کردیا،اے ڈی بی سیلاب متاثرین کیلئے30 لاکھ ڈالرز فراہم کرے گا ، امداد سے سیلاب متاثرین کو خیمے ، راشن اور ادویات فراہم کی جائیں گی ،رقم ایشیا پیسیفک ڈیزاسٹر ریسپانس فنڈ سے فراہم کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد ہائیکورٹ، پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے پارٹی فنڈز کی جلد تحقیقات کیلئے درخواست دائر