ایشین گیمز؛ہاکی میں بھارت نے پاکستان کو2-10 سے شکست دیدی

Sep 30, 2023 | 20:00:PM
ایشین گیمز؛ہاکی میں بھارت نے پاکستان کو2-10 سے شکست دیدی
کیپشن: پاک بھارت ہاکی میچ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احمد رضا)ایشین گیمز میں ہاکی کے ایونٹ میں بھارت نے پاکستان کو2-10 سے شکست دیدی۔
تفصیلات کے مطابق چین میں کھیلے جا رہی ایشین گیمز میں پاکستان اور بھارت کے درمیان اہم میچ ہوا جس میں بھارت نے پاکستان کو2-10 سے ہرا دیا اورایشین گیمز کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی،پاکستان کی طرف سے محمد سفیان اور عبدالوحید نے ایک ایک گول کیا ۔
پاکستان کے پاس سیمی فائنل تک پہنچنے کا ایک اور موقع ہے،پاکستان اور جاپان کے درمیان اہم میچ 2 اکتوبر کو کھیلا جائے گا، اگر پاکستان اس میچ میں کامیابی حاصل کرتا ہے تو سیمی فائنل میں پہنچنے کی راہ ہموار ہو گئی۔

یہ بھی پڑھیں: نواز شریف کے وطن واپسی کے پلان میں بڑی تبدیلی