سینیٹر افنان اللہ پر حملےکا مقدمہ وکیل شیر افضل مروت کیخلاف درج

Sep 30, 2023 | 17:58:PM
سینیٹر افنان اللہ پر حملےکا مقدمہ وکیل شیر افضل مروت کیخلاف درج
کیپشن: افنان اللہ خان، شیر افضل مروت، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(فرزانہ صدیق)نجی ٹی وی پروگرام میں مسلم لیگ ن کے سینٹر افنان اللہ خان پر حملے کا پی ٹی آئی وکیل شیر افضل مروت کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ مقدمہ سینیٹر افنان اللہ خان کی درخواست پر درج کیا گیا ہے،مقدمہ میں حملہ اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے کی دفعات بھی شامل ہیں،مقدمہ تھانہ آبپارہ میں درج کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: جناح ہاؤس حملہ کیس, عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں سے متعلق اہم فیصلہ سنا دیا