دوسرے اور تیسرے ٹی 20 میچز کے ٹی سی ایس کو فراہم کردہ تمام ٹکٹس فروخت
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(وسیم احمد)جنوبی افریقا کیخلاف دوسرے اور تیسرے ٹی 20 میچز کے ٹی سی ایس کو فراہم کردہ تمام ٹکٹس فروخت ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق قذافی سٹیڈیم لاہورمیں تقریباً 35 ہزار شائقین کے بیٹھنے کی گنجائش ہے ۔
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ کل جمعہ کو کھیلا جائے گا۔پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا ٹی 20 میچ یکم نومبر کو کھیلا جائے گا۔
سیریز کے آخری دونوں ٹی 20 میچ قذافی سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے ۔سیریز میں جنوبی افریقہ کو 1-0 کی برتری حاصل ہے۔
یہ بھی پڑھیں:علیمہ خان کی گرفتاری کیلئے پولیس نے بڑا قدم اٹھا لیا