کار کی الیکٹرک بائیک سوار خواتین کو ٹکر، ایک جاں بحق
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) اسلام آباد میں تھانہ شالیمار کی حدود میں تیز رفتار گاڑی کی خواتین کو ٹکر ، حادثے میں ایک خاتون موقع پر جاں بحق جبکہ دوسری شدید زخمی ہو گئی ۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق جاں بحق ہونے والی خاتون کی شناخت آمنہ کے نام سے ہوئی۔
جاں بحق اور زخمی ہونے والی خاتون فاطمہ الیکٹرک بائیک پر سوار تھی۔
یہ بھی پڑھیں:تعلیمی ادارے بند کر نے کا اعلان
حادثہ تیز رفتاری اور غفلت کے باعث پیش آیا،پولیس نے تحقیقات کا آغاز کردیا، گاڑی مقامی تھانے منتقل کر دی گئی۔