سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ ۔۔

Nov 30, 2021 | 16:15:PM
سونا قیمت
کیپشن: سونا مزید مہنگا ہوگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ بدستور جاری ہے ۔گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے اضافہ ہوا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ملک میں فی تولہ سونا ایک لاکھ 23 ہزار 800 روپے کا ہوگیا۔
یہ بھی پڑھیں:بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان۔۔۔کتنی مہنگی ہو گی؟