سندھ حکومت کا 4 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان 

Mar 30, 2026 | 20:38:PM
سندھ حکومت کا 4 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)سندھ حکومت نے 4 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان کردیاجس کا نوٹیفکشن بھی جاری کردیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر صوبے بھر میں 4 اپریل کو عام تعطیل ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں: شادی کے بعد بیوی کو جائیداد میں برابر کا حصہ دینا غیر شرعی ہے:مولانا فضل الرحمن