گیس کی سپلائی متاثر،سوئی سدرن مسئلہ پر قابو پانے کیلئے کوشاں
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک )2 گیس فیلڈز کی بندش کے باعث سوئی سدرن کے نظام میں گیس کی قلت کا خدشہ پیدا ہو گیا۔
سوئی سدرن کے ذرائع کے مطابق آج کئی گھنٹے گیس کی قلت کا سامنا ہو سکتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:سونے اور چاندی کی قیمتیں بڑھ گئیں!
ذرائع کا کہنا ہے کہ دوپہر 2 تا شام 7 تک گیس کی قلت کا اثر زیادہ ہو سکتا ہے۔
سوئی سدرن کے ترجمان نے کہا کہ گیس کی قلت کے مسئلے پر قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں۔