کوئٹہ سے اندرون ملک کیلئے ٹرین سروس معطل
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک )کوئٹہ سے آج اندرونِ ملک کے لیے ٹرین سروس معطل کر دی گئی۔
ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ آج پشاور کے لیے جعفر ایکسپریس روانہ نہیں کی گئی۔
حکام کے مطابق ٹرین سروس ریلوے ٹریک کی مرمت کی وجہ سے معطل کی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:پیٹرولیم سٹاک کتنے دن کا رہ گیا؟ حکومت نے بڑا اعلان کردیا
دوسری جانب پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس کو جیکب آباد تک چلایا جائے گا۔
بولان میل اور چمن کے لیے پسنجر ٹرینیں پہلے ہی معطل ہیں۔