سعودی وزیر دفاع خالد بن سلمان کی وائٹ ہاؤس امریکی نائب صدر سے ملاقات

Jul 30, 2026 | 08:59:AM
سعودی وزیر دفاع خالد بن سلمان کی وائٹ ہاؤس امریکی نائب صدر سے ملاقات
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے وائٹ ہاؤس میں امریکی نائب صدر جے ڈی وینس سے ملاقات کی ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق سعودی وزیر دفاع نے کہا کہ عراق میں مشترکہ امریکی سعودی حملوں کے باوجود سعودی عرب کشیدگی میں کمی کا خواہاں ہے۔

ذرائع کے مطابق سعودی وزیر دفاع خالد بن سلمان نے کہا کہ ایران کے ساتھ تصادم نہیں بلکہ کشیدگی میں کمی چاہتے ہیں۔

ملاقات میں خطے کی صورتحال اور مستقبل کے تعلقات پر بھی گفتگو کی گئی۔

مزید پڑھیں:امریکا کے ایران پر بڑے پیمانے پر فضائی حملے، کئی شہروں میں دھماکے