مصر کی بندرگاہ پر ڈرون حملہ، 2 جہازوں میں آگ، امریکی گیس اسٹوریج ٹینکر بھی نشانہ

Jul 30, 2026 | 08:40:AM
 مصر کی بندرگاہ پر ڈرون حملہ، 2 جہازوں میں آگ، امریکی گیس اسٹوریج ٹینکر بھی نشانہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)مصر کی ایک بندرگاہ پر مبینہ ڈرون حملے کے نتیجے میں دو جہازوں میں آگ لگ گئی، جبکہ حملے میں ایک امریکی گیس اسٹوریج ٹینکر کو بھی نشانہ بنایا گیا، ابتدائی اطلاعات کے مطابق آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں اور واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

دوسری جانب پاسدارانِ انقلاب نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جب تک امریکا ایران کے خلاف دھمکیاں اور غیر قانونی اقدامات جاری رکھے گا، مزاحمت بھی جاری رہے گی۔

ادھر ایرانی بحریہ نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں ایران کی اجازت کے بغیر کسی بھی قسم کی نقل و حرکت ممکن نہیں۔

یہ بھی پڑھیں:لاہور: باغبانپورہ میں بوسیدہ مکان کی چھت گر گئی، ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق، 6 زخمی