ملتان بورڈ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کی تاریخ کا اعلان کردیا

Jan 30, 2023 | 20:34:PM
ملتان بورڈ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کی تاریخ کا اعلان کردیا
کیپشن: ملتان بورڈ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ملتان بورڈکی جانب سے انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحان کے نتائج کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو2022 دوسرے سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان 4 فروری کو کیا جائے گا ،طلبہ و طالبات اپنا نتیجہ بورڈ کی ویب سائٹ سے چیک کر سکیں گے ۔
بقایا فیس اور دیگر دفتری کوائف پورے نہ کرنے والے طلبا کے نتائج واجبات کی ادائیگی تک جاری نہیں کئے جائیں گے، امیدواران اپنا رول نمبر اپنے موبائل فون سے بذریعہ میسج بھی نتیجہ حاصل کر سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: چودھری شجاعت ق لیگ کے صدر رہیں گے یا نہیں؟ فیصلہ کل سنایا جائیگا