چودھری شجاعت ق لیگ کے صدر رہیں گے یا نہیں؟ فیصلہ آج سنایا جائیگا

Jan 30, 2023 | 19:41:PM
چودھری شجاعت ق لیگ کے صدر رہیں گے یا نہیں؟ فیصلہ آج سنایا جائیگا
کیپشن: الیکشن کمیشن، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)چودھری شجاعت حسین (ق) لیگ کے صدر رہیں گے یا نہیں؟ الیکشن کمیشن آف پاکستان مسلم لیگ (ق)کی صدارت کے حوالے سے چودھری شجاعت کی درخواست پر محفوظ فیصلہ آج  سنائے گا۔
چودھری شجاعت نے پارٹی صدارت سے ہٹانے کیخلاف الیکشن کمیشن کو درخواست دی تھی ،الیکشن کمیشن نے گزشتہ سال اگست میں فیصلہ محفوظ کیا تھا ،الیکشن کمیشن نے حکم امتناع پر چودھری شجاعت حسین کو بحال کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: وکیل کو فائرنگ کرکے قتل کردیاگیا