جھوم جھوم پر حریم شاہ کی دھوم ۔۔ دلفریب ڈانس۔۔ ویڈیو وائرل

Jan 30, 2022 | 17:43:PM
کوک سٹوڈیو۔جھوم جھوم۔ٹک ٹاکر۔جھیل۔حریم شاہ
کیپشن: ٹک ٹاکر حریم شاہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play


(24نیوز)کوک سٹوڈیو پرجھوم جھوم جیسافوک گانا پاکستان کی نامورگلوکاراﺅں عابد پروین اور نصیبو لال نے گاکر مقبولیت حاصل کی مگر ان کے ساتھ ہی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ بھی پیچھے نہ رہیں۔
گانے کو ریلیز ہوئے ابھی چند دن ہی گزرے ہیں لندن میں مقیم حریم شاہ نے جیک جھیل کے کنارے خوب سج دھج کر اس گانے پر اپنی ویڈیو شیئر کر دی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے دھوم مچا دی۔سوشل میڈیا صار فین اس ویڈیو کو خوب انجوائے کر رہے ہیں۔


واضح رہے کہ اس گانے کی ریکارڈنگ کیلئے عابدہ پروین جب سٹوڈیو آئیں تو انہوں نے وہاں پر پہلے سے موجود نصیبو لال کے پاﺅں چھوئے تھے ۔
 یہ بھی پڑھیں۔FIA والو مجھ پر رحم کرو۔۔حریم شاہ کا موٹے ہونٹوں سے ویڈیو پیغام