سعودی عرب میں شدید ژالہ باری، برف کی تہہ جمنے سے گاڑیاں دھنس گئیں

Dec 30, 2023 | 11:22:AM
سعودی عرب کے علاقے القصیم میں موسلادھار بارش کے ساتھ شدید ژالہ باری سے گاڑیاں برف میں دھنس گئیں ۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)سعودی عرب کے علاقے القصیم میں موسلادھار بارش کے ساتھ شدید ژالہ باری سے گاڑیاں برف میں دھنس گئیں ۔

تفصیلات کے مطابق القصیم میں کالی گھٹائیں خوب جم کر برسیں تاہم درجہ حرارت میں کمی کے باعث شدید ژالہ باری بھی ہوئی جس سے سڑکیں برف سے ڈھک گئیں۔

شدیہد زالہ باری کے باعث سڑکوں پر برف ہونے سے درجنوں گاڑیاں جمی برف میں دھنس گئیں جس سے ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوئی۔

مزید پڑھیں:  پنجاب میں لائیو سٹاک ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ

مقامی ریسکیو اور بلدیہ کے ارکان برف ہٹانے کی کوششوں میں مصروف العمل ہیں۔