موسیٰ خیل کے علاقے کھجوری چیک پوسٹ کے قریب 3لاشیں برآمد

Aug 30, 2025 | 21:52:PM
موسیٰ خیل کے علاقے کھجوری چیک پوسٹ کے قریب 3لاشیں برآمد
کیپشن: کرائم سین
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(رحمت اللہ)موسیٰ خیل کے علاقے کھجوری چیک پوسٹ کے قریب 3لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔

اطلاعات کے مطابق کھجوری چیک پوسٹ سے تقریباً تین کلومیٹر آگے کنگری جانے والے راستے پر دائیں جانب نالے کے قریب سے 3 لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔

ابتدائی طور پر لاشوں کی شناخت اور واقعہ کی نوعیت کے بارے میں مزید تفصیلات سامنے نہیں آسکی ہیں۔ حکام نے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:افسوسناک خبر! 42سالہ معروف خاتون اینکر دل کا دورہ پڑنے سے چل بسیں