میئر کراچی نے خوبصورت انداز میں نعت پڑھ کر سماں باندھ دیا ، ویڈیو وائرل

Aug 30, 2025 | 19:14:PM
میئر کراچی نے خوبصورت انداز میں نعت پڑھ کر سماں باندھ دیا ، ویڈیو وائرل
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب  نے دارالعلوم امجدیہ نعیمیہ ملیر میں مفتی جان محمد نعیمی سے ملاقات اور تقریب میں شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے خوبصورت انداز میں نعت بھی پڑھی۔

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ جشنِ میلادالنبی ﷺ صرف ذمہ داری ہی نہیں بلکہ ہمارے لیے سعادت اور باعثِ فخر ہے،انہوں نے کہا کہ جشنِ میلادالنبی ﷺ کے موقع پر  شہر میں فول پروف انتظامات کو یقینی بنایا جائے گا۔

 مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ بلدیہ عظمیٰ کراچی مرکزی شاہراہوں اور عمارتوں کو خوبصورت انداز میں سجائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: کندھ کوٹ میں پولیس مقابلے میں خطرناک ڈاکو غلام فرید ہلاک