سعودی اتحادی یمنی فورسز کی حوثیوں کے خلاف کارروائی، 30 حوثی جنگجو ہلاک 60 زخمی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز )یمنی فضائی حدود میں سعودی عرب کو نمایاں برتری حاصل،سعودی قیادت میں یمنی فورسزکا انصار اللہ کے30 جنگجوؤں ہلاک،60 کو زخمی کرنے کا دعویٰ کر دیا ۔
یمنی فوج کے مطابق جنگی طیاروں نے حوثیوں کی گاڑیوں اور دیگر اہداف کو نشانہ بنایا، جبکہ حوثیوں کی رسد کے راستوں اور تعیناتی کے مقامات پر بھی حملے کیے گئے۔
یہ بھی پڑھیں:شام میں احتجاج رنگ لے آیا،ڈیزل کی قیمتوں میں بڑے ریلیف کا اعلان
یمنی فوج کا کہنا ہے کہ تعز میں حوثیوں کے حملے پسپا کرتے ہوئے ان کے ٹھکانوں اور کمک کو بھی نشانہ بنایا گیا،یمنی فوج نے متعدد صوبوں میں حوثیوں کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کردی ہیں۔