امریکی ریاست مشی گن میں ایف 16 طیارہ گر کر تباہ

Sep 18, 2026 | 12:01:PM
امریکی ریاست مشی گن میں ایف 16 طیارہ گر کر تباہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  (ویب ڈیسک )امریکی ریاست مشی گن میں ایف 16 طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔

امریکی میڈیا کے مطابق کریش سے قبل پائلٹ طیارے سے ایجکٹ کر گیا تھا۔

حکام کے مطابق پائلٹ حادثے سے قبل طیارے سے باہر نکل گیا تھا اور اب اس کی حالت بہتر ہے۔

 یہ بھی پڑھیں:امریکا نے ایرانی رہنماؤں کو ویزے جاری کرنے کی منظوری دیدی

پائلٹ اور طیارہ تباہ ہونے سے متعلق مزید کوئی تفصیل جاری نہیں کی گئی ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق پائلٹ ایف 16 طیارے میں تربیتی مشن پر پرواز کر رہا تھا کہ اس دوران اسے حادثہ پیش آیا۔