لاہور میں سائفن برج بھی بپھرے دریائے راوی کے زور کے سامنے نہ ٹھہر سکا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(درنایاب)لاہور میں سائفن برج بھی بپھرے دریائے راوی کے زور کے سامنے نہ ٹھہر سکااورمنہ زورسیلابی ریلہ راوی سائفن برج بہا لے گیا۔
سائفن برج دریا میں رکا ہوا ہے اورپانی کے بہاؤ میں کمی کے بعد پل کو دوبارہ فکس کیا جائے گا.
یہ بھی پڑھیں: سیلاب سے ہرطرف تباہی ،ستلج میں گنڈاسنگھ والا کےمقام پر انتہائی اونچےدرجے کا سیلاب
پاک فوج کی ٹیموں نے پل کو دریا کے درمیان روک کر بڑے نقصان سے پچا لیا،سائفن برج کے شاہدرہ راوی پل سے ٹکرانے پر زیادہ نقصان کا خدشہ تھا۔