کل یکم مئی کو عام تعطیل ہوگی،نوٹیفیکیشن جاری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(قیصر کھوکھر)کل یکم مئی کویوم مزدورکے موقع پر عام تعطیل ہوگی۔
حکومت پنجاب نےکل چھٹی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔
نوٹیفیکیشن کے مطابق کل لاہور شہر سمیت صوبہ بھر میں عام تعطیل ہے۔
یہ بھی پڑھیں:اوورسیز طلبہ کے لیے میٹرک امتحانات 2026 کے انعقاد کا اعلان
کل بروزجمعہ تمام ادارے ،دفاتر اور بازار بند ہونگے۔