چلڈرن ہسپتال نرسنگ ہاسٹل سے نرس کی لاش برآمد 

Apr 30, 2023 | 18:25:PM
چلڈرن ہسپتال نرسنگ ہاسٹل سے نرس کی لاش برآمد 
کیپشن: نرس کی ڈیڈ باڈی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عابد  چودھری)چلڈرن ہسپتال نرسنگ ہاسٹل سے نرس کی لاش برآمد ہوئی ہے۔
پولیس کاکہناہے کہ نرس رخسانہ پراسرار طور پر ہاسٹل کے کمرے میں مردہ پائی گئی،ڈی ایم ایس ڈاکٹر ثاقب نرس کو مردہ حالت میں جنرل ہسپتال لیکر گئے۔
پولیس نے نرس رخسانہ کی لاش پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کر دی،پولیس کاکہناہے کہ موقع سے شواہد اکٹھے کر کے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: اقتدار سے دوری عمران خان کو کھارہی ہے:خواجہ آصف