معروف گلوکار ملکو کا نیا گانا ’’راوی‘‘ ریلیز
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(زین مدنی) معروف گلوکار ملکو کا نیا گانا ’’راوی‘‘ ریلیز کر دیا گیا ہے، گانے کی شاعری ملکو نے لکھی ہے جبکہ موسیقی ارباز علی نے ترتیب دی ہے۔
گانے کی ویڈیو کی ڈائریکشن مبشر ریاض نے دی ہے، گانے کو مصطفی اشرف نے پرڈیوس کیا ہے۔
ملکو نامور فوک گلوکار ہیں اور ان کے گائے ہوئے گیت بے پناہ مقبول ہوئے ہیں ملکو حال ہی میں بیرون ملک پرفارم کرکے وطن واپس لوٹے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں :ٹک ٹاکر فاطمہ خان کے سنگین الزامات پر رجب بٹ کا موقف سامنے آگیا