سروائیکل کینسر سے بچاؤ کیلئے ایچ پی وی ویکسینیشن مہم میں یکم اکتوبر تک توسیع
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(بابر شہزاد ترک )سروائیکل کینسر سے بچاؤ کیلئے ایچ پی وی ویکسینیشن مہم میں یکم اکتوبر تک توسیع کردی گئی۔
سروائیکل کینسر سے بچاؤ کیلئے ایچ پی وی ویکسینیشن مہم میں توسیع ہدف مکمل کرنے کیلئے 3 روز کی توسیع کی گئی ہے کیونکہ ویکسین کے حصول میں کمی اور والدین کے انکارکے باعث مقررہ ہدف پوار نہیں ہو سکا۔
یہ بھی پڑھیں:سٹیٹ بینک سکیم کے تحت کتنی الیکٹرک بائیکس اور رکشےدیئے جائیں گے
ہدف مکمل کرنے کیلئے ایچ پی وی ویکسینیشن مہم میں 3 روز کا اضافہ کیا گیاہے جس کے بعد یہ مہم اب یکم اکتوبرتک جاری رہے گی۔