پیرو میں حکومت مخالف تحریک زور پکڑ گئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)نیپال کے بعد پیرو کے دارالحکومت لیما میں بھی حکومت مخالف تحریک زور پکڑ گئی۔
میڈیا رپورٹ کےمطابق لیما میں پرتشدد مظاہرے فسادات کی شکل اختیار کر گئے,مظاہرین نے پیرو کی صدر سےمستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا۔
کانگریس کے خلاف احتجاجی مارچ کے دوران مظاہرین نے پتھراؤ اور پیٹرول بم سے حملے کئے,جس کے نتیجے میں پولیس اہلکار اور صحافی سمیت 19 افراد زخمی ہو گئے۔
پولیس کی جانب سے جوابی کارروائی میں آنسو گیس اور ربڑ کی گولیوں کا استعمال کی گئیں۔
یہ بھی پڑھیں:برطانوی خاتون کی زور دار جمائی، گردن کی ہڈی سرک گئی