کراچی: بس اور ٹرک میں تصادم. 5 افراد جاں بحق.20 زخمی

Sep 29, 2021 | 09:49:AM
  کراچی، خیرپور ، زخمی،ہسپتال، تشویشناک
کیپشن:  شہرقائد :نوری آباد کے قریب بس اور ٹرک میں ٹکر ، 5 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)شہرقائد کے علاقے نوری آباد کے قریب بس اور ٹرک میں ٹکر کے نتیجے میں 5 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ 20  زخمی ہوگئے ۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق بس کراچی سے خیرپور جارہی تھی کہ نوری آباد کے قریب حادثہ پیش آیا۔حادثے میں زخمی ہونے والوں کو کوٹری تعلقہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا  جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے ،زخمیوں میں5 کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کورونا مزید 52 افراد کی جان لے گیا،3948 کی حالت تشویشناک