سپریم کورٹ کی اہم سیٹ پر تعینات عہدیدار نے استفعیٰ دیدیا

Oct 29, 2025 | 18:53:PM
سپریم کورٹ کی اہم سیٹ پر تعینات عہدیدار نے استفعیٰ دیدیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(امانت گشکوری)رجسٹرار سپریم کورٹ  آف پاکستان سلیم خان نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا۔

ذرائع کے مطابق رجسٹرار سپریم کورٹ سلیم خان نے ذاتی وجوہات کی بنیاد پر استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا ہے،رجسٹرار سپریم کورٹ 45 دن کی تعطیل کے بعد کل سپریم کورٹ آئیں گے،رجسٹرار سلیم خان چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو مل کر   استعفی پیش کریں گے۔ذرائع کا  مزید کہنا ہےکہ رجسٹرار سپریم کورٹ دیگر ججز سے بھی الوداعی ملاقاتیں کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں:تحریک انصاف کی اہم قیادت کے اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئے