تحریک انصاف کی اہم قیادت کے اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئے

Oct 29, 2025 | 17:43:PM
تحریک انصاف کی اہم قیادت کے اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(طیب سیف)پاکستان تحریک انصاف میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کرگئے۔ عمران خان سے ملاقات کی بھی الگ الگ لسٹیں سامنے آگئیں۔

ذرائع پی ٹی آئی کےمطابق جیل ملاقاتوں کی فہرست مرتب کرنے کی ذمہ داری علی ظفر کو دی گئی تھی ، پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ نے علی ظفر کے جاری لسٹ پر ایک اور لسٹ جاری کردی۔دونوں لسٹوں میں ایک ایک نام کا فرق ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ملک بھر میں بجلی سستی ہونے کا امکان