بالی ووڈاداکارسلمان خان کی پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی!

Oct 29, 2025 | 16:16:PM
بالی ووڈاداکارسلمان خان کی پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی!
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سجاد اظہر پیرزادہ) ایک ایسے وقت میں جب پاکستان نے انڈیا کو صاف پیغام دیا ہے کہ وہ مذاکرات کے ذریعے ہر مسئلہ پر بات چیت کیلئے تیار ہے، ایک بھارتی اداکار سلمان خان پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی کرنے لگا ہے۔

24 ڈیجیٹل کے یوٹیوب چینل 24 ڈیجیٹل پر حال ہی میں ایک پروگرام نشر ہوا ہے جس میں تفصیل کیساتھ سلمان خان کی افغانستان کیساتھ مل کر پاکستان کیخلاف سازشوں کی قلعی کھولی گئی ہے، قارئین یہ جان کر حیران رہ جائیں گے کہ یہ اداکار جو مسلمان بھی ہیں، لیکن پاکستان کیساتھ اس قدر بغض کیوں رکھتے ہیں!

ماہر افغان امور میاں طاہر نے سجاد پیرزادہ کیساتھ گفتگو میں افغانستان اور افغان طالبان کے اصلی رخ سے بھی پردہ اٹھایا ہے.