سونامزیدسستا،فی تولہ اب کتنے کاہوگیا؟

May 29, 2026 | 16:11:PM
 سونامزیدسستا،فی تولہ اب کتنے کاہوگیا؟
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اشرف خان)عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔
عالمی بازار میں سونا 5 ڈالر کمی کے ساتھ 4525 ڈالر فی اونس پر آگیا۔
مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونا 500 روپے سستاہونے کے بعد4 لاکھ 74 ہزار 862 روپے کا ہوگیا۔
دس گرام سونا 429 روپے کی کمی کے ساتھ 4 لاکھ 7 ہزار 117 روپے کا ہوگیاہے۔

یہ بھی پڑھیں:ایف بی آر کے دفاتر کل اور پرسوں کھلے رکھنے کا فیصلہ
فی تولہ چاندی 83 روپے سستی ہونے کے بعد8034 روپے پر آگئی۔