گلوکار آئرس علی خان کا نیا گانا"سائیاں"  ریلیز

May 29, 2023 | 23:37:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)پاکستانی گلوکار آئرس علی خان کا نیا گانا"سائیاں"  ریلیز کردیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق اس گانے کی موسیقی علی امجد نے ترتیب دی ہے جبکہ گانے کی ویڈیو آصف رضا نے ڈائیریکٹ کیاہے۔

واضح رہے کہ  آئرس علی خان شام چوراسی گھرانے کے استاد شفقت سلامت علی خاں کے صاحب زادے ہیں۔