ڈپٹی اٹارنی جنرل سید طیب شاہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دےدیا

May 29, 2022 | 19:34:PM
ڈپٹی اٹارنی جنرل، سید طیب شاہ، عہدے سے استعفیٰ،
کیپشن: استعفیٰ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ڈپٹی اٹارنی جنرل سید طیب شاہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق ڈپٹی اٹارنی جنرل سید طیب شاہ اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے، ڈپٹی اٹارنی جنرل سید طیب شاہ نے استعفیٰ صدر مملکت کو ارسال کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: سونے کی قیمتیں آسمان سے زمین پر آگریں،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ خریداروں کیلئے بڑی خبر