مقبوضہ کشمیر کے شہری کا پاکستانی عسکری قیادت سے والہانہ محبت اور عقیدت کا اظہار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھی پاکستانی عسکری قیادت سے محبت کا اظہار،مقبوضہ وادی کے ایک شہری نے پاکستانی عسکری قیادت سے والہانہ محبت اور عقیدت کا اظہار کیا۔
کشمیری شہری کا کہنا تھا کہ اللہ اور اس کے رسول ﷺ کے بعد اگر کشمیریوں کے دلوں میں کوئی مضبوط امید زندہ ہےتو وہ پاکستان کی عسکری قیادت سے وابستہ ہے۔
یہ بھی پڑھیں:مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری کا الرٹ جاری
کشمیری شہری کا پیغام پاکستان اور اس کی افواج کی قیادت کے ساتھ کشمیریوں کےگہرے اعتماد اور والہانہ محبت کی عکاسی کرتا ہے۔