علی بدر میاں داد خان کا نعتیہ کلام ’محمد نہ ہوتے تو کچھ بھی نہ ہوتا‘ ریلیز

Mar 29, 2024 | 00:06:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) گلوکار وقوال علی بدر میاں داد خان کا ماہ رمضان کی مناسبت سے کلام ’محمد نہ ہوتے تو کچھ بھی نہ ہوتا‘ ریلیز کردیا گیا۔

علی بدر میاں داد خان کے ماہ رمضان کی مناسبت سے ریلیز ہونے والے نعتیہ کلام ’محمد نہ ہوتے تو کچھ بھی نہ ہوتا‘ کی شاعری استاد بدر میاں داد مرحوم کی ہے جبکہ اس کی طرز علی بدر میاں داد خان نے ہی بنائی ہے، کلام کی ویڈیو آر ڈی ملک نے ڈائریکٹ کی ہے۔

ذہن نشین رہے کہ علی بدر میاں داد خان مقبول قوال استاد بدر میاں داد خان مرحوم کے بیٹے اور شیر میاں داد خان کے بھتیجے ہیں۔