ملکی توانائی کےشعبے میں اہم پیشرفت، روزانہ 2 ہزار بیرل خام تیل کی پیداوار شروع
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( ویب ڈیسک ) صوبہ سندھ میں واقع سانگھڑ سے پہلی بار یومیہ دو ہزار بیرل خام تیل کی پیداوار شروع ہوگئی۔
او جی ڈی سی ایل نے تیل ذخائر کی دریافت پر پاکستان سٹاک ایکسچیبج کو خط لکھ دیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:پی ٹی آئی کو جھٹکا!سپریم کورٹ سےبڑا حکم آ گیا
خط میں لکھا گیا کہ تیل کی پیداوار کوفوری استعمال میں لانے کیلئے 4 انچ قطر اور ڈیڑھ کلو میٹر لائن بچھا دی گئی ہے جبکہ بوبی ڈیپ ون کنوئیں سے یومیہ خام تیل کی پیداوار درآمدی ایندھن پر انحصار کم کریگی۔