اسرائیل میں وزیر اعظم نیتن یاہو کیخلاف مظاہرہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)اسرائیل میں وزیراعظم نیتن یاہو کی حکومت کے خلاف بڑا مظاہرہ کیا گیا۔
تل ابیب میں ہزاروں مظاہرین نے غزہ سے یرغمالیوں کی رہائی میں ناکامی پر حکومت پر کڑی تنقید کی۔
اس موقع پر مظاہرین نے وزیراعظم نیتن یاہو کی حکومت سے غزہ جنگ فوری ختم کرنے کا مطالبہ بھی کیا۔
واضح رہے کہ اس سے قبل بھی اسرائیل میں وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف کئی مرتبہ بڑے مظاہرے کیے جاچکے ہیں۔
مزید پڑھیں:ایران نے نیوکلیئر سائٹس سے یو این کے کیمرے ہٹا دیے