پاکستان اور انگلینڈ کے مابین ایک روزہ میچ میں تماشائیوں کو داخلے کی اجازت

Jun 29, 2021 | 18:37:PM
پاکستان اور انگلینڈ کے مابین ایک روزہ میچ میں تماشائیوں کو داخلے کی اجازت
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ما نیٹر نگ ڈیسک)پاکستان اور انگلینڈ کے مابین ایجبسٹن میں ہونے والے ایک روزہ میچ میں تماشائیوں کو داخلے کی اجازت مل گئی۔

تفصیلات کے مطابق 13 جولائی کو  ہونے والے میچ میں 19 ہزار شائقین اسٹیڈیم میں میچ دیکھ سکیں گے۔11 برس اور اس سے زائد عمر کے افراد کا اسٹیڈیم میں داخلہ منفی کوویڈ ٹیسٹ سے مشروط کردیا گیا۔ اسٹیڈیم میں موجود شائقین پر سماجی فاصلے کی پابندی نہیں ہوگی۔پاکستان اور انگلینڈ کے مابین میچ برطانوی حکومت کے ایونٹ ریسرچ پروگرام کا حصہ ہے۔
یہ بھی پڑھیں:تھو ڑی سی جو زیا دہ پی لی ہے۔۔نشے میں دھت دولہا سٹیج پر ہی گرپڑا۔۔ویڈیو وا ئرل