مردان بورڈ کامیٹرک امتحانات کے نتائج کا اعلان

Jul 29, 2025 | 14:39:PM
مردان بورڈ کامیٹرک امتحانات کے نتائج کا اعلان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)مردان تعلیمی بورڈ نے میٹرک امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا۔

محمد اطہرخان نے1177نمبرلےکرمیٹرک بورڈمیں پہلی پوزیشن حاصل کی۔

سدرہ ماہم اورروزہ سراج نے 1172 نمبر کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کی۔

اقصٰی رحمان  1170 نمبر کےساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی۔

 چیئرمین مردان بورڈکا کہنا ہےکہ سالانہ امتحانات میں76ہزار900طلبہ وطالبات نےشرکت کی۔

 57 ہزار 880 امیدوار کامیاب، کامیابی کی شرح 75.27 فیصد رہی۔

مزید پڑھیں:ایجنٹ مافیا بے نقاب,پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند افراد ہوشیار ہوجائیں