سابق صوبائی وزیر شکیل احمد خان کا کارکنوں کے نام ویڈیوپیغام مہنگاپڑگیا

Jul 29, 2023 | 20:47:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)  سابق صوبائی وزیر شکیل احمد خان کا کارکنوں کے نام ویڈیوپیغام مہنگاپڑگیا، توہین آمیز اور اشتعال انگیزی کے الزام میں مقدمہ درج کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق صوبائی وزیر شکیل احمد خان کا کارکنوں کے نام ویڈیوپیغام مہنگاپڑگیا، اشتعال انگیزی، اداروں کو بدنام کرنے اور توہین آمیز پیغام پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: اپوزیشن لیڈر کیلئے ایم کیو ایم کو ووٹ دینے کا معاملہ،عمران خان نے پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کو بڑا جھٹکا دیدیا

سابق صوبائی وزیرشکیل احمد خان کے خلاف تھانہ خار میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔