دونوں ہا تھوں سےمعذور خاتون نے پاؤں سے گاڑی چلا کر سب کو حیران کردیا۔۔ویڈیووائرل

Jul 29, 2021 | 20:08:PM
دونوں ہا تھوں سےمعذور خاتون نے پاؤں سے گاڑی چلا کر سب کو حیران کردیا۔۔ویڈیووائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹرنگ ڈیسک) ایک خاتون نےہاتھ نہ ہونےکےباوجوداپنی تعلیم بھی مکمل کی اوراپنےسفر کیلئے کسی کی محتاج بننے کے بجائے پیروں سے گاڑی چلاکر سب کو حیران کردیا۔

بھارتی خاتون جن کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں انہیں پیروں کی مدد سے گاڑی چلاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ دونوں ہاتھوں سے محروم  اس خا تون کو پیروں سے کار چلاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔سو شل میڈیا پر وا ئرل کی گئی اس ویڈیو کامقصد لوگوں کو عزم و ہمت سے کام کرنے کی تلقین کرنا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ہاں بتانا لازمی کیونکہ بطور شہری یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم ویکسین لگوائیں۔۔ عائزہ خان کا صا رف کو کرا را جوا ب