چمن کوئٹہ ہائی وے پر  جان لیوا حادثہ، دو افراد جاں بحق 

Jan 29, 2026 | 19:22:PM
چمن کوئٹہ ہائی وے پر  جان لیوا حادثہ، دو افراد جاں بحق 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(نجیب الدین اچکزئی)  چمن–کوئٹہ قومی شاہراہ پر کچلاک بائی پاس کے مقام پر کار گاڑیوں کے درمیان ایک خوفناک ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے جس میں ایک مرد اور ایک خاتون موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ 
چمن کوئٹہ روڈ پر حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں اور پولیس موقع پر پہنچ گئیں، زخمیوں کو فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ جاں بحق ہونے والے دو مسافروں کی میتوں کو ضروری قانونی کارروائی کے لئے ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔
حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیئے: بانی کی ملاقات؛ سہیل آفریدی نے اڈیالہ جیل والی سڑک پر دھرنا دے دیا