ایل پی جی کی قیمت میں  20 روپے فی کلو  کمی 

Jan 29, 2024 | 15:35:PM
ایل پی جی کی قیمت میں  20 روپے فی کلو  کمی 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ایل پی جی کی قیمت میں  20  روپے فی کلو  کمی کر دی گئی،ایل پی جی کی قیمت 300 روپے سے کم ہو کر 280 روپے فی کلو پر آگئی،ڈیلرز نے قیمت میں مزید کمی کا  امکان ظاہر کردیا۔

چیئرمین لیکویڈ پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر  کا کہنا ہے کہ ایل پی جی کی قیمت میں کمی کے بعد گھریلوں سیلنڈر کی قیمت میں 230 اور کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 900 کی  کمی ہوگئی،آئندہ 48  گھنٹوں میں قیمت  میں مزید کمی ہو سکتی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان، یکم فروری سے پٹرول کتنا مہنگا ہوگا؟اہم خبر سامنے آ گئی